Sahara Welfare Foundation 96A

ہم نے فلاحی اور سماجی بہبود کے لیے سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی ہے جس کے قیام کا بنیادی مقصد تمام انسانوں کو اندر جذبہ ہمدردی کو فروغ دینا با ہمی محبت اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنا اور تمام طبقات کو ساتھ لے کر ایک حقیقی اسلامی فلاحی معاشرے کی تشکیل کے لئے عملی جد و جہد کرنا اور خاص طور پر رضائے الٰہی کے لیے انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ ہمارا عزم ہمارا کام تعلیم، صحت، فلاح عام۔

Adds

Followers

Sahara welfare foundation is a nonprofit & non political organization.

Total Pageviews

Search Here

Contact Form

Name

Email *

Message *

Wednesday, June 21, 2023

Sahara Welfare Foundation 96.A

 



Sahara Welfare Foundation 96.A

 ہم نے فلاحی اور سماجی بہبود کے لیے سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی ہے جس کے قیام کا بنیادی مقصد تمام انسانوں کو اندر جذبہ ہمدردی کو فروغ دینا با ہمی محبت اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنا اور تمام طبقات کو ساتھ لے کر ایک حقیقی اسلامی فلاحی معاشرے کی تشکیل کے لئے عملی جد و جہد کرنا اور خاص طور پر رضائے الٰہی کے لیے انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔


سهارا ويلفيئر فاؤنڈیشن معاشرے میں در پیش مندرجہ ذیل مسائل پر کام کا ارادہ رکھتی ہے۔


 ایسا خاندان جس کی سربراہ وفات پا گیا ہو یا معذور ہو اور کفالت کرنے والا کوئی نہ ہو اور بچے زیر تعلیم ہوں۔

 ایسے یتیم یا مستحق بچے جو مالی مسائل کی وجہ سے اپنی تعلیم جاری نہیں رکھ سکتے۔

 ایسے مریض جن کا ذریعہ آمدن کوئی نہیں اور وہ کسی ایسی مرض میں جتلا ہیں جس کے لیے مالی مدد کی ضرورت ہے۔

 .اپنے معاشرے کی فلاح و بہود کے لیے وہ تمام کام جو ہم سب کے لیے قائدہ مند ثابت ہوں.

 قدرتی آفات میں متاثرین کی امداد اور دیکھ بالیں۔

ایسا مستحق خاندان جس میں بچیوں کی رخصتی مالی وجوہات کی وجہ سے ممکن نا ہوں۔

 سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنے گاؤں کو روشن اور سر سبز و شاداب کرنے کا بھی ارادہ رکھتی ہے۔

.سہارا ویلفیئر فاونڈیشن گاؤں کے قبرستان اور جنازوگاہ میں شجر کاری، لائٹنگ اور ضروری دیکھ بھال کے کام کو بخوبی سرانجام دے گی۔


ہمارا عزم ہمارا کام۔                             تعلیم، صحت، فلاح عام۔




No comments:

Post a Comment